بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فضل الرحمٰن اسپتال سے ڈسچارج، ڈاکٹرز کا ادویات تبدیلی کیساتھ آرام کا مشورہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم اورجے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو اتفاق ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔ معالجین نے ان کی بلند فشار خون کی ادویات میں تبدیلی کی اورنئی ادویات تجویزکرنے کیساتھ انہیں زیادہ سے زیادہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کئی روز بلند فشار خون کی وجہ سے طبیعت میں خرابی محسوس کررہے تھے اور اتفاق ہسپتال میں ابتدائی چیک اپ کے دوران ان کا بلڈ پریشر 330کے قریب تھا۔