بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیاست نہیں ، ٹیلی تھون صرف سیلاب زدگان کے لئے فنڈ ریزنگ کرنا تھی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد (ممتازنیوز) بعض حکومتی رہنمائوں کی طرف سے ٹیلی تھون کو سیاسی مقاصد کے لئے سختی سےمذمت کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ یہ ٹیلی تھون کوئی سیاست نہیں تھی، یہ بے یار و مددگار پڑے سیلاب زدگان کی مدد کےلیےفنڈ ریزنگ تھی عمران خان کےجلسوں کی نشریات روکنا تو سیاسی مخالفت لیکن یہ کیسی بے حسی بےکہ امپورٹڈحکومت نے ٹیلی تھون دکھانےسےمنع کیاکیبل آپریٹرز کو فون کرکے نشریات بند کروائی گئیں۔