بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان ٹیم کے ساتھ منسلک ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے،شان ٹیٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ٹیم کے آسٹریلوی بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے کہاکہ پاکستان ٹیم کے ساتھ منسلک ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

قومی ٹیم باؤلنگ کوچ نے کہاکہ جارحانہ پن ہی فاسٹ باؤلنگ کا اصل حسن ہے۔اب تک سیریز میں کوئی بہت زیادہ ریورس سوئنگ دیکھنے کو نہیں ملی۔

ٹریننگ سیشنز میں باولرز کی کارکردگی کا جائزہ لوں گا۔