بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نواز کی مالدیپ کو ریکارڈ 7 گول سے ہرا نے پرپاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو مبارکباد 

لاہور(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ساف ویمن فٹبال کپ میں مالدیپ کو ریکارڈ 7 گول سے ہرا نے پرپاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ سبز رنگ کی شرٹس میں ہماری لڑکیوں نے آج ہمیں قابل فخر بنا دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھاکہ سات صفر کی شاندار، زبردست فتح! غیر معمولی کھلاڑیوں کو بھرپورداد! پاکستان زندہ باد