بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ نے سندھ ہاوس پر حملے کا کوئی ازخود نوٹس نہیں لیا،ترجمان سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے سندھ ہاوس پر حملے کا کوئی ازخود نوٹس نہیں لیا۔مختلف چینلز نے سندھ ہا وس پر حملے سے متعلق ازخود نوٹس کی خبر چلائی تھی۔

ترجمان سپریم کورٹ نےتردیدکرتے ہوئے کہاکہ کوئی ازخود نوٹس نہیں لیا۔دو رکنی بینچ آج سپریم کورٹ بار کی جلسے سے متعلق درخواست پرسماعت کرے گا۔

مختلف چینلز نے سندھ ہا وس پر حملے سے متعلق ازخود نوٹس لینے کی خبر چلائی تھی۔مختلف چینلز نے سندھ ہا وس پر حملے سے متعلق ازخود نوٹس لینے کی غلط خبر چلائی تھی۔