وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حوالے سے بتایا۔
انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جنوری کے مقابلے میں 2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔
عمران خان نے کہا کہ رواں مالی سال میں یہ سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔