اسلام آباد(ممتاز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چارسدہ کا آج کا جلسہ جس میں ایک مرتبہ پھرعوامی سمندر نےمیری حقیقی آزادی کی تحریک پر لبیک کہا۔جس حقیقت میں اب کسی قسم کا ابہام باقی نہیں وہ یہ ہے کہ پاکستان ایک انقلاب کو ابھرتےدیکھ رہاہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا کہ ہم سب کو یقینی بنانا چاہئیے کہ یہ بیلٹ باکس کے ذریعے پرامن طریقے سے آئے۔
چارسدہ کا آج کا جلسہ جس میں ایک مرتبہ پھرعوامی سمندر نےمیری حقیقی آزادی کی تحریک پر لبیک کہا۔جس حقیقت میں اب کسی قسم کا ابہام باقی نہیں وہ یہ ہے کہ پاکستان ایک انقلاب کو ابھرتےدیکھ رہاہے۔ہم سب کو یقینی بنانا چاہئیے کہ یہ بیلٹ باکس کے ذریعے پرامن طریقے سے آئے! pic.twitter.com/DOTcLgFwEI
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 17, 2022









