بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کاصدارتی ریفرنس آج ہی دائرکرنے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کااجلاس ہوا۔اجلاس میں قانونی ٹیم نے وزیراعظم کوصدارتی ریفرنس کےخدوخال پر بریفنگ دی ۔

اجلاس میں حکومت نے آئین کے آرٹیکل 63-A کے تحت صدارتی ریفرنس سوموار کی بجائے آج ہی فائل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے وزیراعظم کوآج سمری بھیجی جائےگی ،وزیراعظم کی منظوری کے بعد ریفرنس آج ہی سپریم کورٹ میں دائرکیاجائے گا ۔ ریفرنس فائنل کرنے کے لیے اٹارنی جنرل اوربابراعوان کوذمہ داری تفویض کردی گئی ۔