بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوشل میڈیا پر سلطان راہی بن کر ایکٹنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)پولیس نے ٹک ٹاک پر سلطان راہی بن کر ایکٹنگ کرنیوالے نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے نوجوان جاوید کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے رائفل اور گولیاں برآمد کرلیں ۔ گرفتار کرنے کے بعد ملزم نے کہا کہ وہ آئندہ سلطان راہی کا نام بھی نہیں لے گا ۔