انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 237.25 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔