بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلاول بھٹواور آصف زرداری نے مرادعلی شاہ کواسلام آبادبلالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئر بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری نے سند ھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کواسلام آباد طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے ۔