بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دن کے آغاز میں ہی روپے کو جھٹکا ، ڈالر مزید مہنگا

کراچی (کامرس ڈیسک ) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر کی قدر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، آج بھی دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر  9 پیسے مہنگا ہو کر  237 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 238 روپے کا ہو گیا۔