بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی ڈالر کی آج بھی پرواز جاری

امریکی ڈالر کی اونچی پرواز اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو زوال جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 238 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 111 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41632 پر آ گیا ہے۔