اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پارلیمنٹ ہائو س او آئی سی کانفرنس کے لئے وزارت خارجہ کے سپرد کردیاگیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق اسمبلی ہال اوآئی سی کانفرنس کے لئے دینے کے قرارداد پہلے ہی منظور کر چکی ہے۔ وزارت خارجہ 21اور 22مارچ کو اسمبلی ہال میں اوآئی سی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
پارلیمنٹ ہائو س او آئی سی کانفرنس کے لئے وزارت خارجہ کے سپرد








