اسلام آباد(ممتا زنیوز) پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لکھا کہ کل اس امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کے کسانوں کے ساتھ جس طرح سلوک کیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
جاری کردہ ٹوئٹ میں اسد عمر لکھتے ہیں کہ فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں۔
کل اس امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کے کسانوں کے ساتھ جس طرح سلوک کیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے. فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں اور جنہوں نے نے ان کے ساتھ قابل مذمت سلوک کیا، ان کے خلاف کارروائی کی جائے
— Asad Umar (@Asad_Umar) September 22, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ نے نے ان کے ساتھ قابل مذمت سلوک کیا، ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔









