بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 850 روپے کمی ہوئی ہے۔
سونےکی فی تولہ قیمت850 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 31 ہزار 902 روپے ہے، عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر کم ہوکر 1645 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔