بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی منحرف ارکین:مخصوص نشستوں پر نئے ممبران نامزد کیے جارہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نےٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں اور سات دن کے اندر پوزیشن واضع کرنے کا کہا ہے۔ ایک ہفتے بعد ان کی نشستوں کو خالی قرار دینے کی کاروائی ہوگی اور تمام اراکین تاحیات نااہل ہوں گے۔ مخصوص نشستوں پر نئے ممبران نامزد کیے جارہے ہیں۔