بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ لگ گئی

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک )سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ لگ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ سیالکوٹ گریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ لگ گئی ۔

گولہ بارود کے شیڈ میں آگ شارٹ سرکٹ سے حادثاتی طور پر لگی۔موثر اوربروقت ریسپانس کی وجہ سے آگ پرقابوپالیاگیا۔