بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مجھے پیپلزپارٹی پنجاب اورسندھ کی طرف سے 16کروڑ روپے کی آفرہوئی ،نصرت واحد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایم این اے نصرت واحد نے کہاکہ مجھے پیپلزپارٹی پنجاب اورسندھ کی طرف سے 16کروڑ روپے کی آفرہوئی ۔حرام کاپیسہ نہیں لیناچاہتی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے نصرت واحد کوپیپلزپارٹی کی جا نب سے بھاری رقم کی پیش کش کی گئی ۔

ایم این اے نصرت واحد نے انکشاف کیاکہ مجھے پیپلزپارٹی پنجاب اورسندھ کی جانب سے 16کروڑ روپے کی آفرہوئی ۔حرام کاپیسہ نہیں لیناچاہتی۔

آئندہ انتخابات کے بعد سپیشل سیٹ کی آفر بھی دی گئی ۔ایم این اے نصرت واحد نے کہاکہ حرام کاپیسہ شکل نہیں نسل بگاڑ تاہے ۔جس نسل بگڑ جائے توکچھ بھی نہیں رہتا۔