بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کا بےتاج بادشاہ ہے،مونس الٰہی

اسلام آباد(ممتازنیوز)مسلم لیگ(ق) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار المعروف ڈالر ڈار منی لانڈرنگ کا بےتاج بادشاہ ہے۔
سابق وفاقی وزیرمونس الہٰی نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی کےفیصلےپر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملکی خزانہ خالی کرکےشریفوں کی تجوری بھرنےوالامنشی واپس آرہاہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار پاکستان کا وزیرخزانہ بننےکےلائق ہے یا جیل میں ڈالنےکے؟ امپورٹڈ حکومت کے امپورٹڈ چور نامنظور۔