بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی واقع ہوگئی۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔
10 گرام سونا 1243 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 614 روپےکا ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 3 ڈالر کم ہو کر 1637 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔