اسلام آباد(ممتازنیوز) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کا سلسلہ جاری ،گریڈ 20 کے وسیم حیات باجوہ کی خدمات سی ڈی اے کے سپردکرد ی گئیں،وسیم حیات باجوہ کو سی ڈی اے میں ممبر پلاننگ تعینات کیاجائے گااسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
گریڈ 20 کے وسیم حیات باجوہ کی خدمات سی ڈی اے کے سپرد








