بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خواجہ سراؤں نے ڈی ایچ اے کے ملازمین کی درگت بناڈالی،ویڈیووائرل

 لاہور(ممتازنیوز) خواجہ سراؤں نے ڈی ایچ اے لاہورکے ملازمین کی درگت بناڈالی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈی ایچ اے کے ملازمین نے خواجہ سراؤں پر تشدد کیا جس پر خواجہ سراؤں نے اپنے دیگر ساتھی بلالئے اور سب نے مل کر ڈی ایچ اے کے ملازمین کی پٹائی کی جنہوں نے بھاگ کر جان بچائی۔اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس پر صارفین مختلف تبصرے کررہے ہیں۔