اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نےپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل پھر طلب کر لیا۔بنی گالہ میں ہونے وال کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک اعتماد کو ناکام بنانے کی حکمت عملی سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ تین روز میں سیاسی کمیٹی کا یہ تیسرا اجلاس ہوگا۔
وزیراعظم نےپارٹی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل پھربلالیا








