بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی صرافہ میں سستا ہونے کے باوجود ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ کر ایک لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 125600 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 4 ڈالرز کمی سے 1661 ڈالر فی اونس ہے۔