اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل بھی سپریم کورٹ پہنچے تھے تاہم وہ عدالت کے دروازے سے ہی واپس چلے گئے۔
اس موقع پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نےکہاکہ یہ لوگ ملک کی سیاسی بروکری کررہے ہیں ،
ملک کوچوروں کے ہاتھوں میں نہیں دے سکتا۔جوملزم ہوگاہمیشہ وہ ہی کہے گابیچ میں نہ آئو









