اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو ریڈ زون میں جلسہ کرنے سے منع کردیا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈی چوک میں 27 مارچ کو کو جلسہ کرنے کی کال دی ہے جبکہ اپوزیشن نےبھی 25 مارچ کو جلسے کی کال دی ہے۔
اسلام آباد انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو ریڈ زون میں جلسہ کرنے سے منع کردیا








