اسلام آباد(ممتازنیوز) پاکستان کی برآمدات میں 3.83 فیصد کمی،حجم 2 ارب 48 کروڑ سے 2 ارب 38 کروڑ ڈالر پر آگیا۔تفصیلات کےمطابق اگست کی نسبت ستمبر میں پاکستانی برآمدات میں 3.83 فیصد کمی،حجم 2 ارب 48 کروڑ سے 2 ارب 38 کروڑ ڈالر پر آگیااس دوران درآمدات 13.21 فیصد کمی سے 5 ارب 26 کروڑ ڈالر رہیں، پہلی سہہ ماہی میں برآمدات 1.84 فیصد اضافے سے 7.12 ارب ڈالر، درآمدات 16.33 ارب ڈالر، خسارہ نو ارب 20 کروڑ ڈالر رہا۔
اگست کی نسبت ستمبر میں پاکستانی برآمدات میں 3.83 فیصد کمی،حجم 2 ارب 48 کروڑ سے 2 ارب 38 کروڑ ڈالر پر آگیااس دوران درآمدات 13.21 فیصد کمی سے 5 ارب 26 کروڑ ڈالر رہیں، پہلی سہہ ماہی میں برآمدات 1.84 فیصد اضافے سے 7.12 ارب ڈالر، درآمدات 16.33 ارب ڈالر، خسارہ 9 ارب 20 کروڑ ڈالر رہا pic.twitter.com/U0CYYSUBTx
— Shakeel Ahmed (@shakeel_ahmed9) October 4, 2022









