بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اکتوبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد: صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 7 اکتوبر 2022 بروز جمعہ صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمانی سال کے آغاز کا آئینی تقاضا پورا کرنے کے لئے دوماہ کی تاخیر سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چھ اکتوبر کو طلب کرلیا ہے جبکہ اس سے اگلے روز سات اکتوبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے ۔

صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔