اسلام آباد: کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن جے المطیری نے وزارت خارجہ میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کی۔حنا ربانی کھر اور نصر عبدالرحمن جے المطیری نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔وزیر مملکت نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے دوران کویت کے تعاون پر سفیر کا شکریہ ادا کیا۔
حنا ربانی کھر سے کویت کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال








