وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس اور ایف سیون میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔
بارش کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ شہریوں نے ژالہ باری سے بھرپور لطف اٹھایا۔
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش و ژالہ باری








