اسلام آباد(ممتازنیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 10کروڑ 60لاکھ ڈالرز کی کم ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 10کروڑ 60لاکھ ڈالرز کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب58 کروڑ90 لاکھ ڈالر رہ گئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کےذخائر 7 ارب 89 کروڑ 98لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 68 کروڑ 90 لاکھ ڈالرزہیں۔
زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی،13ارب58کروڑ90 لاکھ ڈالر رہ گئے








