بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کے قریبی ساتھی سینٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

اسلام آباد(ممتاز نیوز )عمران خان کے قریبی ساتھی سینٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد عمر کے مطابق سینیٹر سیف اللہ نیازی کو سینٹ کے احاطے سے گرفتار کیاگیا،سیف اللہ نیازی کے گھر پر کچھ روز قبل ایف آئی اے نے چھاپہ بھی مارا تھا چھاپے کے دوران ایف آئی اے انکا موبائیل اور لیپ ٹاپ اپنے ساتھ لے گئی تھی