بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ویمنز ایشیا کپ T20، پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ

اسلام آباد: ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔

ایونٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم اب تک ملائیشیا اور بنگلادیش کو ہرا چکی ہے۔