وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی۔
آگ کے شعلوں نے شاپنگ مال کے 6 فلورز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
آگ لگنے کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ مال میں موجود تھے جن میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال آگ لگنے کے وقت مال کے اندرونی مناظر
یا الله سب کی حفاظت فرما آمین@noorwahabkk @Aashi_2 @KQazelbash pic.twitter.com/wHEnmool8z— Dr Don of Chitrol (@DrDon777) October 9, 2022
اسلام آباد: اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ بھڑک اٹھی،
ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے کیلئے موقع پر پہنچ گئیں pic.twitter.com/LFeZFDhaNU— 9News (@9Newstv) October 9, 2022









