اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے وزیراعظم شہبازشریف کے اس بیان پرکہ پاکستان ان سردیوں کے لئے گیس کا انتظام نہیں کر سکا ،اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جب پوری امپورٹڈ حکومت این آراو ٹو پر فوکس کر رہی تو گیس کا انتظام کرنا کس نے ہے؟۔ اپنےایک ٹویٹ میں شہبازگل نے کہاکہ وہ چینل جو 12 میں سے 11 کارگو خریدنے پر طوفان برپا کر دیتا تھا آج کل صرف آڈیو لیکس پر فوکس کئے ہوئے ہے، سردیوں جانیں یا عوام
امپورٹڈ حکومت کا فوکس این آراو ٹو، گیس کا انتظام کرنا کس نے ہے؟شہبازگل کاوزیراعظم کے بیان پرردعمل








