بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نواز نے اپنے والدکے ہمراہ صبح کی سیرکی تصویرشیئرکردی

لندن (ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد اورقائد میاں نواز شریف کے ساتھ لندن کے سرد فضائوں میں صبح کی سیر کی تصویر شیئرکردی ،مریم نواز کے ہمراہ ان کے والد سمیت ان کے فیملی ڈاکٹر عدنان اورسیکورٹی گارڈ ز موجود ہیں،عوام نے مریم نواز کی تصویر پرملے جلے ردعمل کااظہار کیاہے