وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےخواجہ آصف اور نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی ملاقات
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےوفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔