اسلام آباد(ممتاز نیوز )ریلویز ایکٹ میں اہم ترامیم کا بل سینیٹ میں بھی پاس ہوگیا،بل پاس ہونے سے بدنیتی سے کسی مسافر، ٹرین، پٹری یا ریلوے پراپرٹی کو نقصان پہنچانے پر موت کی سزا ختم جبکہعمر قید کی سزا برقراررہے گی، جرم کی سنگینی کے لحاظ سے جرمانہ 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دیا گیا
ریلویز ایکٹ میں اہم ترامیم کا بل سینیٹ میں بھی پاس، بدنیتی سے کسی مسافر، ٹرین، پٹری یا ریلوے پراپرٹی کو نقصان پہنچانے پر موت کی سزا ختم کر دی گئی، عمر قید کی سزا برقرار، جرم کی سنگینی کے لحاظ سے جرمانہ 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دیا گیا #Pakistan #railways
— Shakeel Ahmed (@shakeel_ahmed9) October 11, 2022









