لاہور(ممتازنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے اختلافات کے باعث صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہاشم ڈوگر نے کہا کہ آج میں نے زاتی وجوہات کی بنا ءپہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آئی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا۔
آج میں نے زاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا pic.twitter.com/hQzZDUf5Da
— Hashim Dogar (@ColhashimDogar) October 11, 2022









