بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نواز کی اپنے بھائی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لندن: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے چھوٹے بھائی حسن نواز کے ہمراہ لند ن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر تصویر کےلئے پوز دے رہی ہیں۔ مریم نواز کو پاسپورٹ ملنے کے بعداپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملنے کے لئے لند ن پہنچی ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے تصویر پر مختلف تبصرے ہورہے ہیں۔