بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اٹارنی جنرل آف اشتر اوصاف علی نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی نے استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو نئی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ اٹارنی جنرل نے خرابی صحت کے باعث مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے نئے اٹارنی جنرل کی تلاش شروع کردی۔