بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رواں سال 5 ارب موبائل فونز ناکارہ کر دیئے جائینگے

پیرس (نیوز ڈیسک) 2022کے اختتام تک دنیا بھر میں زیراستعمال 16ارب میں سے 5ارب 30کروڑ اسمارٹ موبائلز فونز ناکارہ بنا دیے جائیں گے، یہ تلف شدہ موبائل فونز 30ہزارمیل بلند اور عالمی خلائی اسٹیشن کی قامت سے 100گنا بلند ڈھیر لگا دیں گے ان میں موجود قیمتی دھاتیں انسانی صحت کے لیے مسائل پیدا کرتی ہیں۔اسی لیے انہیں مقررہ مدت کے بعد تلف کرنا ضروری ہے۔