بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید ڈ ھائی ارب روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے مزید ڈھائی ارب روپے امداد کا اعلان کر دیا۔

جنوبی ایشیا کے لیے برطانوی وزیر لارڈ طارق نے پاکستان کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا۔

لارڈ طارق نے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھے گا۔

برطانوی وزیر اپنے دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ حکام اور رفاہی تنظیموں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔