بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد میں سبزی منڈی کے قریب آتشزدگی

اسلام آباد میں سبزی منڈی کے قریب آگ لگنے کی اطلاع ، فائر بریگیڈ اور دیگر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا،
آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے ، کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ، اور کولنگ کا عمل جاری ہے ،
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ضلعی انتظامیہ کے متعلقہ افسران موقع پر موجود تھے۔
پیاز و ٹماٹر کی فروخت والے مقام پر آگ لگی تھی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات جلتی ہوئی سگریٹ پھینکنے یا کھانے بنانے کی وجہ سے لگی ہے ،
لیکن حتمی وجوہات کا ابھی تعین کیا جا رہا ہے۔