بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فیصل آباد والوں کی جتنی اونچی شان اتنا ہی اونچا قد ،مریم نوازسے کبڈی کے کھلاڑیوں کی ملاقات

لندن (ممتازنیوز)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے فیصل آبادسے تعلق رکھنے والے کبڈی کے کھلاڑیوں نے ملاقات کی ۔بعدازاں کھلاڑیوں کے ہمراہ اپنی تصویر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھاکہ فیصل آباد سے تعلق رکھنےو الے کبڈی کے کھلاڑیوں سے مل کر خوشی ہوئی، فیصل آباد والوں کی جتنی اونچی شان ہے اتنا ہی اونچا قد بھی ہے ماشاءاللّہ ۔اس تصویر پر حسن عزیزدرانی نامی ایک صارف نے مریم نواز سے استفسارکیا کہ ہم آپ سے ملاقات کا وقت کیسے لے سکتے ہیں؟ جس پرمریم نواز نے اس سے رابطے کے لئے نمبر مانگ لیا۔