بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اینٹی کرپشن پنجاب، فرح گوگی کے بعد ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی کلین چٹ مل گئی

لاہور :اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح گوگی کے بعد ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی کلین چٹ دے دی ۔ اینٹی کرپشن پنجا ب نے وزیراعلی ہاوس میں ٹرانفسر پوسٹنگ اور رشوت لے کراہم عہدوں پر افسران تعینات کروانے کے الزام میں انکوائری شروع کی تھی۔اینٹی کرپشن پنجاب نے گزشتہ روز اس انکوائری کو ڈراپ کر کے انکوائری ختم کر دی۔