فیصل آباد:ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) عابد شیر علی اپنے گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عابد شیر علی اپنے گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ بھی اپنے گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے مزید کہا کہ باجی مریم کو کوئی انرجائیل پلا دے، حالت خطرے میں ہوگی۔
ضمنی ا لیکشن ،(ن) لیگ کے عابد شیر علی اپنے گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے
Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/cn0hgdhfr55b/public_html/dailymumtaz.com/wp-content/themes/dmumtaz/template-parts/content/content-single.php on line 20








