الیکشن میں سیاسی شکست اور سیاسی جیت کے بعد جہاں سیاسی جماعتیں جشن مناتی دکھائی دے رہی ہیں، وہیں اب کچھ ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
لندن اپارٹمنس میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے پاس اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ڈھول باجوں کے ساتھ جشن منایا گیا۔
ممکنہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے جشن کا ایسا نرالا انداز اپنایا گیا، جس نے سب کی توجہ تو حاصل کی ہی، ساتھ ہی جینا بھی حرام کر دیا، تاہم ہارنے والی جماعت کا۔
اگرچہ سیاسی پارہ پاکستان میں ہائی تھا، تاہم اس کے اثرات لندن کی سڑکوں پر بھی دکھائی دے رہے ہیں، اس کی اہم وجہ یہ بھی ہے کہ لندن اس وقت پاکستانی سیاست کا گڑھ بنا ہوا ہے۔
Meanwhile, outside London apartments pic.twitter.com/4bSHEmA0vl
— Adeel Habib (@Adeel786) October 16, 2022









