بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی بی این پی سربراہ اخترمینگل کے چچا کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ نواب اختر مینگل سے وڈھ، خضدار میں ملاقات کی اور ان سے ان کے چچا میر مہر اللہ مینگل کے انتقال پر تعزیت کی۔

انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ، اعلیٰ سرکاری افسران اور معززین بھی موجود تھے۔